پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دونوں کرکٹر رواں برس ڈرافٹ میں فرنچائزز کی راہ تکیں گے

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن میں قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں سرفراز احمد اور شعیب ملک کو ڈائمنڈ کیٹیگری کے کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔

گزشتہ دنوں پی ایس ایل 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 کھلاڑیوں کو ریٹین کیا تاہم اس میں فرنچائز کو چیمپئین بنوانے والے سرفراز احمد کا نام نہیں تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو 9 برس بعد ریلیز کیا اور اب وہ 2016 کے پہلے ایڈیشن کے بعد ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے۔دوسری جانب آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا سائٹ پر سابق فرنچائز کراچی کنگز کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، انہوں نے 2020 میں ٹیم کو جوائن کیا اور 4 سیزن کھیلے۔پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی ڈائمنڈ کیٹیگری میں سرفراز احمد اور شعیب ملک کے علاوہ محمد نواز، عامر جمال، عباس آفریدی، خوشدل شاہ، محمد علی اور محمد حسنین بھی شامل...

ڈائمنڈ کیٹیگری میں آسٹریلیا، افغانستان، بنگلادیش، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے علاوہ ایسوی ایٹ ممالک کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا 12واں اجلاس طلب کرلیامنڈی بہاالدین؛ گھر میں آتشبازی کا سامان پھٹنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحقخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل10؛ کون سا غیر ملکی کھلاڑی کِس کیٹیگری میں شامل؟پی ایس ایل10؛ کون سا غیر ملکی کھلاڑی کِس کیٹیگری میں شامل؟پلاٹینیم کیٹیگری میں 40، ڈائمنڈ کیٹیگری میں 87 گولڈ کیٹیگری میں 165 غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں
مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پی ایس ایل 10 کے لئے رلیز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 میں زیادہ چھکے؛ بابراعظم کے پاس شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے کا موقعٹی20 میں زیادہ چھکے؛ بابراعظم کے پاس شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے کا موقعسابق کپتان انضمام الحق کا جنوبی افریقا کیخلاف زیادہ ففٹیز کا ریکارڈ بھی برابر کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »

پی ایس ایل10؛ ڈرافٹس میں شامل سرکردہ غیرملکی کھلاڑی کون کون ہیں؟پی ایس ایل10؛ ڈرافٹس میں شامل سرکردہ غیرملکی کھلاڑی کون کون ہیں؟انگلینڈ، بنگلادیش، آسٹریلیا اور زمبابوے کھلاڑیوں نے باضابطہ طور پر ڈرافٹس میں اپنے نام درج کروالیے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظارپی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظارغیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار ہوگئی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافاتپی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافاتملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے انٹرویو نے پی سی بی حکام کی قلعی کھول دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:30:53