کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا

کھیل خبریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا
پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، سرفراز احمد، ریلیز،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پی ایس ایل 10 کے لئے رلیز کردیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز اور سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز نے اپنے سابق کپتان سرفراز احمد کو ریلیز کردیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 کھلاڑیوں کو ریٹین کیا۔ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں میں ابرار احمد، محمد عامر( مینٹور)، رائلے روسو ( تینوں ڈائمنڈ ) اکیل حسین، سعود شکیل ( برانڈ ایمبیسڈر ) محمد وسیم جونیئر ( تینوں گولڈ ) خواجہ محمد

نافع اور عثمان طارق (دونوں سلور ) شامل ہیں۔قبل ازیں گزشتہ ایڈیشن میں فرنچائز کیلئے سرفراز احمد کی جگہ جنوبی افریقا کے رائلی روسو نے کپتانی کے فرائض سرانجام دیے تھے جبکہ سرفراز کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے فرنچائز نے خاموشی سے قیادت کے فرائض سے انہیں ہٹادیا تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو 9 برس بعد ریلیز کیا اور اب وہ پہلی مرتبہ ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے۔ پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا، پی ایس ایل ٹین کیلئے 19 ممالک کے 510 کھلاڑیوں نے ڈرافٹ سائن کیا ہے، ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، سرفراز احمد، ریلیز،

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دیسرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دیایک حالیہ بیان میں سرفراز احمد نے قومی ٹیم میں مستقبل کے حوالے سے کہا تھا کہ 'اب کہنے کو کچھ نہیں بچا'
مزید پڑھ »

رونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلرونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلاسٹار فٹبالر کے بیٹے نے مسٹر بیسٹ کی پوڈ کاسٹ میں مداحوں کو لاجواب کردیا
مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی میں کینسر ادویات کی چوری کو بے نقاب کرنے والے افسر پر قاتلانہ حملہسول اسپتال کراچی میں کینسر ادویات کی چوری کو بے نقاب کرنے والے افسر پر قاتلانہ حملہملزمان نے فائرنگ کرکے آئی ٹی انچارج کو شدید زخمی کردیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 102 کارکنان 26 نومبر مقدمے سے ڈسچارج، عدالت کا دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا سخت حکمپی ٹی آئی کے 102 کارکنان 26 نومبر مقدمے سے ڈسچارج، عدالت کا دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا سخت حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے 87 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دییہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دیمغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے مسجد کو نذر آتش کردیا
مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہیدجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:24