گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ DailyJang

گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے 64 اور سدیراسمارا وکرما نے 36 رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ آغا سلمان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔دوسرے روز کے کھیل کے آغاز میں ہی سری لنکا کے بیٹر دھننجایا ڈی سلوا نے اپنی سنچری مکمل کی۔دو مرتبہ بارش سے متاثر ہونے کے سبب پہلے روز 65 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل ہو سکا تھا۔ پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

پہلے روز کے کھیل میں سری لنکا کی جانب سے مڈل آرڈر بیٹر دھننجایا ڈی سلوا اور تجربہ کار کھلاڑی اینجلو میتھیوز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔آغا سلمان، ابرار احمد اور نسیم شاہ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیرگال ٹیسٹ: سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیرگال: (دنیا نیوز) گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹگال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہوگیا، ٓئی لینڈرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لئے۔
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹگال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹپاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہوگیا، ٓئی لینڈرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لئے۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ، پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان کی شمولیت مشکل بن گئی !گال ٹیسٹ، پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان کی شمولیت مشکل بن گئی !پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہونے جارہا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلانپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلانپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 16 جولائی سے گال میں شروع ہوگا ، کمنٹری کون کرے گا؟ تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:17:44