گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: 5 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی اننگز کا آغاز مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan SriLanka OfficialSLC TheRealPCBMedia TheRealPCB SLvPAK
پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنالیے ہیں۔اس وقت کریز پر سلمان علی آغا اور سعود شکیل موجود ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔گزشتہ روز دوسرے دن کھیل کا آغاز ہوا تو سری لنکا نے اسکور میں 70 رنز کا اضافہ کیا، سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 312رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔دھننجایا ڈی سلوا نے شاندار اننگز کھیلی جنہوں نے 12 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 122رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے...
اسکور کیے۔بعدازاں سعود شکیل اور آغا سلمان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، گزشتہ روز بھی بارش کے سبب میچ روکنا پڑا تھا۔گال میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کپتان دیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز اسکور کیے تھے۔سری لنکا کی جانب سے مڈل آرڈر بیٹر دھننجایا ڈی سلوا اور تجربہ کار کھلاڑی اینجلو میتھیوز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، 2 مرتبہ بارش سے متاثر ہونے کے سبب پہلے روز 65 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہوگیا، ٓئی لینڈرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لئے۔
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ کا دوسرا روز:پاکستان کے5وکٹوں کے نقصان پر 221رنزپاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹگال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم سری لنکا کے 242 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹپاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہوگیا، ٓئی لینڈرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لئے۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیرگال: (دنیا نیوز) گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ کا تیسرا دن، سعود شکیل کی شاندار سنچریگال ٹیسٹ کا تیسرا دن، سعود شکیل کی شاندار سنچری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »