ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو چھوڑنے کی شکایت پر سی پی او نے انکوائری کا حکم دیا تھا
ترجمان پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ہاشم عرف ہاشو کو چھوڑنے کی شکایت پر سی پی او نے واقعے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دیا تھا۔
انکوائری رپورٹ میں الزام سچ ثابت ہوا اور ایس ایچ او قصور وار پایا گیا جس پر سی پی او نے ایس ایچ او سبزی منڈی سب انسپکٹر میاں عدنان کو تھانہ سبزی منڈی کی حوالات میں بند کروا کر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ سی پی او گجرانوالہ کا کہنا تھا کہ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کے لیے محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں، طمع نفسانی کی خاطر منشیات فروشوں کو مدد فراہم کرنے والی کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔Feb 05, 2025 12:24 AMسیالکوٹ موٹروے پر اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، چار ملزمان گرفتارجہلم؛ بھائیوں کی فائرنگ سے سوشل میڈیا ویڈیو بنانے والی لڑکی جاں بحقپولیس اہلکاروں کا گروہ کال سینٹرز سے بھتہ لینے لگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج، متعدد وکلا زیر حراستزیرحراست متعددوکلا کو شورٹی بانڈز پر رہا کردیا گیا، فائرنگ کرنے کا مقدمہ ایس ایچ او مزنگ کی مدعیت میں درج کیا گیاْ۔
مزید پڑھ »
ملتان کا ’’تھانیدار‘‘ اور کیا کرتا!ایس ایچ او شفیق نے روایتی طاقت کے ساتھ چلتے موٹر سائیکل پر اس کا گریبان پکڑا اورا سے زمین پر گرا دیا
مزید پڑھ »
بحرین جانے والی پرواز میں منشیات برآمد، دو مسافر گرفتاراے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والی پرواز میں چیکنگ کے دوران دونوں مسافروں کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئیں اور دونوں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
ایس ایچ او کا پتنگ بازوں کو سرعام جوتے مارنے کا اعلانجس بچے نے پتنگ بازی کی اورخونی دھاتی ڈور کا کھیل کھیلا اس کا گھرمیں گرا دوں گا
مزید پڑھ »
اختلافات، انجریز نے بھارتی خیمے کا رخ کرلیا، شامی کی فٹنس پر سوالیہ نشانانگلیںڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
اگوا کی جھوٹی کال کرنے والا اور جعلی ایس ایچ او گرفتارغالب مارکیٹ سے پولیس کو تاجر کے اغوا کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جس پر جاوید نے بتایا کہ میرے بھائی کو 4 سے 5 مسلح افراد نے اغوا کرليا ہے۔ کال موصول ہونے کے بعد پولیس کے پہنچنے پر کالر کے بیانات میں تضاد پایا گیا۔ کالر کو چھڑوانے کے لیے مزمل نامی شخص تھانے آگیا، جس نے اپنا تعارف ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے لاہور کے طور پر کروایا۔ بعد ازاں جھوٹے کالر جاوید اور جعلی ایس ایچ او کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جعلی ایس ایچ او ایف آئی اے نے پولیس کو اعترافی بیان بھی دیا۔
مزید پڑھ »