لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج، متعدد وکلا زیر حراست

پاکستان خبریں خبریں

لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج، متعدد وکلا زیر حراست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

زیرحراست متعددوکلا کو شورٹی بانڈز پر رہا کردیا گیا، فائرنگ کرنے کا مقدمہ ایس ایچ او مزنگ کی مدعیت میں درج کیا گیاْ۔

ملزمان سے پسٹل، ممنوعہ بور کلاشنکوف، گولیاں برآمد ہوئیں، فوٹجیز کی مدد سے دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔پنجاب پولیس نے لاہوربارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج کرکے متعدد وکلا کو حراست میں لے لیا۔

پولیس زرائع کے مطابق زیرحراست متعددوکلا کو شورٹی بانڈز پر رہا کردیا گیا، فائرنگ کرنے کا مقدمہ ایس ایچ او مزنگ رائے آصف جبار کی مدعیت میں درج کیا گیاْ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وکلا اور انکے ساتھیوں نے جیت کی خوشی میں اندھا دھند فائرنگ کی، مقدمہ میں سلیم، جنید، خضرحیات، شہریار، زاہد، رضوان، سفیان سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے پسٹل، ممنوعہ بور کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں، موبائل فوٹجیز کی مدد سےدیگر ملزمان کی گرفتاری کے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMپنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کب کھلیں گے؟ محکمہ تعلیم نے بتادیاپاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

6 سالہ بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ بابل کے خلاف درج6 سالہ بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ بابل کے خلاف درجسرجانی ٹاؤن پولیس نے 6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا۔
مزید پڑھ »

کاشف محمود کو پولیس نے کیوں گرفتار کیا تھا؟کاشف محمود کو پولیس نے کیوں گرفتار کیا تھا؟حراست کے دوران پولیس کا رویہ بہت اچھا تھا
مزید پڑھ »

سنی لیون کے برے دن؛ سرکاری اسکیم سے خیرات لینے لگیں؟سنی لیون کے برے دن؛ سرکاری اسکیم سے خیرات لینے لگیں؟ریکارڈ میں خیرات وصول کرنے والی سنی لیون کے شوہر کا نام جونی سنس درج ہے
مزید پڑھ »

لاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوری کے دوران ملزم عابد کے ساتھ حملہ ہوا جس نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحقکراچی: نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحقپولیس نے موقع پرپہنچ کر پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:16:43