ریکارڈ میں خیرات وصول کرنے والی سنی لیون کے شوہر کا نام جونی سنس درج ہے
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔
ذرایع کے مطابق چھتیس گڑھ میں ایک مبینہ دھوکے باز اداکارہ سنی لیون کے نام پر ایک آن لائن اکاؤنٹ کھول کر سرکاری امداد کے 1,000 روپے وصول کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ یہ رقم حکومت کی ’’مہاتری وندن یوجنا‘‘ کے تحت ریاست میں شادی شدہ خواتین کو ماہانہ تقسیم کی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہبزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے دس لاکھ روپے تک لون دیا جائے گا
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پرائم منسٹر شہباز شریف مصر کے لیے روانہ ہو گئےپرائم منسٹر شہباز شریف نے تین دن کی سرکاری مہم پر مصر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ D-8 ممالک کے 11ویں سمٹ میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »
محمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظرگذشتہ دو روز سے پاکستان کے دو کھلاڑیوں آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سنی لیون، 'شیرو' کے لیے تیار ہیں: ایکشن سین خود کیے اور فلم کی روایت کو بھی چمدان کر رہی ہیںبالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے نئی ساؤتھ انڈین فلم 'شیرو' کے ریلیز کے لیے تیار ہیں، جس کے تمام ایکشن سین انہیں خود کیے ہیں۔ سنی لیون نے یہ فلم اپنی اداکاری کا ایک شاندار موقع قابو کرنے کے لیے دیا ہے۔
مزید پڑھ »