محمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظر

پاکستان خبریں خبریں

محمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

گذشتہ دو روز سے پاکستان کے دو کھلاڑیوں آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔

محمد عامر کا دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان: ’دلشان، روہت اور کوہلی کی وکٹیں یاد رہیں گی لیکن ایک خلش آج بھی باقی ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم یوں تو ابھی جنوبی افریقہ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہے لیکن کرکٹ کے حوالے سے بڑی خبریں فی الحال پاکستان سے ہی آ رہی ہیں۔

دونوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ تو لیا لیکن خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ پاکستان اس ورلڈ کپ میں امریکہ اور انڈیا سے شکست کھانے کے بعد پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گیا تھا۔ عماد وسیم نے پاکستان کی 55 ون ڈے اور 75 ٹی 20 انٹرنیشنلز میں نمائندگی کی۔ انھوں نے ٹی ٹوئنٹی میں 73 اور ون ڈے میں 44 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ سنہ 2017 کی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںادھر محمد عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’یہ فیصلے لینا آسان نہیں ہوتا لیکن یہ ناگزیر ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں یہی صحیح وقت تھا کہ نئی نسل کو پاکستان کرکٹ کو...

محمد عامر کی عمر اس وقت صرف 19 سال تھی اور ان پر آئی سی سی کی جانب سے پانچ برس کے لیے پابندی لگا دی گئی تھی جبکہ انھیں لندن میں اس ضمن میں سزا بھی بھگتنی پڑی تھی۔ خیال رہے کہ واپسی کے بعد سے عامر ٹیسٹ کرکٹ میں وہ پرانی والی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے جبکہ ٹورنامنٹس کے علاوہ عام میچوں میں ان کی کارکردگی وائٹ بال کرکٹ میں بھی کچھ خاص نہیں رہی تھی۔

عماد وسیم اور اور عامر کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل پر سنہ 2023 کے ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں بالخصوص بابر اعظم کو خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ دونوں ہی کی جانب سے بابر اعظم کے حوالے سے گاہے بگاہے تنقید کی جاتی رہی ہے۔سوشل میڈیا پر دونوں کی جانب سے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ لینے پر جہاں ان کے کریئر کی تعریف کی جا رہی اور انھیں مبارکباد دی جا رہی ہے، وہیں کچھ افراد ان پر مختلف وجوہات کی بنا پر تنقید کر رہے ہیں اور ماضی کے قصے بھی چھیڑ رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافتوزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافتچکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے اور وزن دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیعمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے آنسو گیس شیل کے استعمال کا معاملہ، پشاور پولیس سے اسٹاک کی تفصیلات طلبپی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے آنسو گیس شیل کے استعمال کا معاملہ، پشاور پولیس سے اسٹاک کی تفصیلات طلبآنسوگیس کے اسٹاک اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ان کے استعمال کی تفصیلات دی جائیں: سی پی او پشاور کا افسران کو خط
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانحزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانحزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
مزید پڑھ »

خوابوں کی تعبیرخوابوں کی تعبیرآپ کے خوابوں کی تعبیر اور ان کا دلچسپ مجموعہ
مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:17