وزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافت

پاکستان خبریں خبریں

وزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے اور وزن دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد بھی مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے ہیں جو وزن کے دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں قائم ای ٹی ایچ زیوریخ کے محققین کے مطابق مطالعے کے نتائج مستقبل میں وزن قابو کرنے کے لائحہ عمل میں مدد دے سکتے ہیں۔ عام طور پر مٹاپے سے نمٹنے کے لیے لوگ اپنی غذاؤں میں تبدیلی لاتے ہیں اور ورزش کو اپنے روزمرہ معمول کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ جبکہ کچھ افراد وقتی طور پر تو وزن کم کر لیتے ہیں لیکن بعد اس میں دوبارہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعدماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعاس دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رُونما ہو سکے گی
مزید پڑھ »

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتمخصوص اوقات میں زیادہ کیلوریز کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیوزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیweight loss drugs reduce surgery cases
مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ برس 4213 بچوں کا جنسی استحصال ہواملک میں گزشتہ برس 4213 بچوں کا جنسی استحصال ہوابچوں کے استحصال کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بڑی وجہ ملزمان کو سزائیں نہ ملنا ہے
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:39