حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ نے آج اپنے امیر کی شہادت کے دو ماہ مکمل ہونے پر اعلان کیا ہے وہ حسن نصراللہ کی عوامی سطح پر نماز جنازہ پڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے 27 ستمبر کو حزب اللہ کے زیر زمین ہیڈکوارٹر پر 5،5 ہزار پاؤنڈ کے بم برسائے تھے جس میں حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے۔ حال ہی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی طے پاجانے کے بعد حزب اللہ نے اپنے امیر کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں میں خوارج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سمیت اہلکار سپردخاکبنوں میں خوارج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سمیت اہلکار سپردخاکشہدا کی نماز جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ عسکری وسول حکام، پاک فوج کے جوانوں، شہدا کے لواحقین اور عمائدین نے شرکت کی
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حسن نصراللہ کو شہید اور لبنان میں پیجر حملے کئے، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل نے حسن نصراللہ کو شہید اور لبنان میں پیجر حملے کئے، نیتن یاہو کا اعترافبینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو بتایا کہ یہ حملے چند عہدیداروں کی مخالفت کے باوجود کیے گئے
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان کا امکاناسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان کا امکانحزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اور اسرائیلی کابینہ اس بارے میں آج مزید بحث کرے گی
مزید پڑھ »

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیدلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیداسرائیلی طیارے نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے آبائی علاقے پر بمباری کی
مزید پڑھ »

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکتشہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکتمظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کی برداشت کا امتحان لے رہے ہیں ، وزیراعظم
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدماسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:52:54