گرے لسٹ میں شامل رہنے کا دھڑکا ہمارا ازلی دشمن پاکستان کو ’’بلیک لسٹ‘‘ میں دھکیلنے میں ناکام رہا۔ پاکستان خدانخواستہ اگر گرے لسٹ ہی میں موجود javeednusrat FATF GreyList Blacklist Modi Pakistani ForeignOfficePk MoIB_Official Pakistan
ہوسکتا ہے۔ اس کے دوران جو معاملات طے ہوں گے ان کے اثرات دور رس ہوں گے۔کاش ان کی اہمیت کو ہم صحافی کماحقہ اجاگر کرپاتے۔اس ہفتے کی ابتداء میں فنانشل ٹاسک فورس کا پیرس میں اجلاس شروع ہوجائے گا۔’’دہشت گردوں‘‘ کو ’’منی لانڈرنگ‘‘ وغیرہ کے ذریعے جو رقوم ملتی ہیں ان کی ترسیل ناممکن بنانے کے لئے یہ ادارہ قائم ہوا تھا۔اس ادارے نے ہمیں ’’گرے لسٹ‘‘ میں ڈال رکھا ہے۔اس فہرست سے باہر آنے کے لئے پاکستان کو اپنے بینکاری کے نظام میں بے شمار نئے ضوابط متعارف کروانا پڑے۔بارہا اس کالم میں ٹھوس واقعات کے حوالے دے...
پاکستان جیسے ممالک کے ساتھ نام نہاد عالمی برادری ویسی ہی ’’منطق‘‘ استعمال کرتی ہے جو ایک داستان میں بھیڑیا نشیب میں پیاس بجھاتے بھیڑ کے بچے کے خلاف ’’پانی کو گدلا‘‘ کرنے کا الزام لگانے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ یہ فرض کرلیا گیا ہے کہ ٹرمپ کا امریکہ ان دنوں ہم سے بہت خوش ہے۔عمران خان صاحب کی ڈونلڈٹرمپ سے گزشتہ چند مہینوں میں یکے بعد دیگرے ایک نہیں تین ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ امریکی صدر ہمارے وزیر اعظم کو اپنا ’’دوست‘‘ بھی پکارنا شروع ہوگیا ہے۔اس ’’دوستی‘‘ کا ٹھوس اظہار مگر FATFکے اجلاس کے دوران بھی ہونا چاہیے۔ امریکہ اگر پاکستان کو FATFکی گرے لسٹ سے نکالنے پر ڈٹ جائے تو دیگر ممالک اس کی ہاں میں ہاں ملانے میں دیر نہیں لگائیں گے۔ ہاتھی کے پائوں میں سب کا پائوں آجائے...
ٹرمپ کو خودنمائی کے لئے مبالغہ آرائی کی عادت لاحق ہے۔احمد آباد کی آبادی سترلاکھ سے زیادہ نہیں۔وہاں قائم ہوا سٹیڈیم ہرگز ’’دُنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم‘‘‘ نہیں ہے۔محتاط ترین اندازوں کے مطابق وہاں پچاس ہزار سے زیادہ تماشائی کھپائے نہیں جاسکتے۔ ٹرمپ مگر وہاں موجود افراد کو انتہائی ڈھٹائی سے ’’لاکھوں‘‘ میں شمارکرے گا۔پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کامیاب ٹیم، کامران اکمل بہترین بلے باز، وہاب ریاض بیسٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف اجلاس ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کتنے ووٹ درکار ہیں اور پاس کتنے ہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پلینری کا افتتاحی اجلاس آج
مزید پڑھ »