ایف اے ٹی ایف اجلاس ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کتنے ووٹ درکار ہیں اور پاس کتنے ہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

پاکستان خبریں خبریں

ایف اے ٹی ایف اجلاس ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کتنے ووٹ درکار ہیں اور پاس کتنے ہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پلینری کا افتتاحی اجلاس آج

پیرس میں ہو گا جس میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی قیادت میں وفد پیرس میں موجود ہے جبکہ ایف اے ٹی ایف کا باقاعدہ اجلاس کل سے شروع ہو گا جوکہ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ذرائع کا کہناہے کہ پاکستانی وفد میں وزارت خزانہ ، سٹیٹ بینک اور ایف ایم یو کے حکام شامل ہیں ، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہو گا ،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2018 میں گرے لسٹ میں شامل کیا تھا ، پاکستان نے ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ٹھوس پیش رفت کی ہے اور منی لانڈنگ سمیت ٹیر...

ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے ، پاکستان کو بلیک لسٹ میں دالنے کی کوشش ناکام بنانے کیلئے درکار تین ووٹ موجود ہیں ، گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں ، گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان نے بھر پور سفارت کاری کی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملآئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملترجمان آئی ایم ایف ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہ پاکستان سےقرض کی دوسری قسط کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات ختم: پاکستان کی اقتصادی صورتحال مثبت قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریپاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:08