گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ARYNewsUrdu
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.40 سے بڑھ کر 155.60 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 1.73 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1361 پوائنٹس کا اضافہ
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر کاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر کاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحان Pakistan StockMarket BULLISH Trend Business Trade
مزید پڑھ »