گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 148 مریض انتقال کر گئے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 148 مریض انتقال کر گئے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

Covid_19 Pakistan

اسلام آباد: کورونا سے مزیر ڈیڑھ سو کے قریب مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار نو سو سے تجاوز کرگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید چار ہزار سے زائد افراد متاثر ہوگئے کیسز کیمجموعی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4044 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 970 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 148 مریض انتقال کرگئے جس سے اموات کی مجموعی تعداد 3903 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں 74 ہزار ستر، پنجاب میں 71 ہزارایک سو اکانوے، خیبرپختونخوا میں 23887، بلوچستان میں 9 ہزار 817، اسلام آباد میں 11 ہزار 710 ، گلگت بلتستان میں 1 ہزار 365 اور آزاد کشمیر میں کرونا کیسز کی تعداد 930...

این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 21835 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک میں اب تک 11 لاکھ 71 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے 571 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ اب تک کورونا سے متاثرہ 81 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد 16 سو سے تجاوز کر گئی، سندھ میں 1161، خیبر پختونخواہ میں 869، بلوچستان میں 108 اسلام آباد میں کورونا سے 115، گلگت میں 23 اور آزاد کشمیر میں 25 اموات ریکارڈ ہوچکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی آ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 60 افراد کا انتقالپاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی آ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 60 افراد کا انتقالپاکستان میں کرونا کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں میں کمی آ گئی ہے، تاہم کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148امواتکورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148امواتکورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148اموات Read News CronaVirus Record COVID19
مزید پڑھ »

گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو ہوا اس پر بہت دکھ ہے: حسنین مرزاگزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو ہوا اس پر بہت دکھ ہے: حسنین مرزاگرینڈ ڈیموکریٹ الائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر بہت دکھ ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کم سے کم 291سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیاافغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کم سے کم 291سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیاافغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران کم سے کم دو سو اکانوے افغان سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیا۔  افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ
مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثہ کی رپورٹ بھی وفاقی وزیر ہوابازی کو پیش، گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونیوالے فضائی حادثات کی رپورٹس قومی اسمبلی میں کب پیش کی جائیں گی ؟ اعلان کردیا گیاحویلیاں طیارہ حادثہ کی رپورٹ بھی وفاقی وزیر ہوابازی کو پیش، گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونیوالے فضائی حادثات کی رپورٹس قومی اسمبلی میں کب پیش کی جائیں گی ؟ اعلان کردیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو کراچی طیارہ حادثہ سمیت پچھلے دس سال میں ہوئے جہازوں کے حادثات کی رپورٹ بدھ کو قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148امواتکورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148امواتکورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں میں ریکارڈ 148اموات Read News CronaVirus Record COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:35:39