حویلیاں طیارہ حادثہ کی رپورٹ بھی وفاقی وزیر ہوابازی کو پیش، گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونیوالے فضائی حادثات کی رپورٹس قومی اسمبلی میں کب پیش کی جائیں گی ؟ اعلان کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

حویلیاں طیارہ حادثہ کی رپورٹ بھی وفاقی وزیر ہوابازی کو پیش، گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونیوالے فضائی حادثات کی رپورٹس قومی اسمبلی میں کب پیش کی جائیں گی ؟ اعلان کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو کراچی طیارہ حادثہ سمیت پچھلے دس سال میں ہوئے جہازوں کے حادثات کی رپورٹ بدھ کو قومی اسمبلی

انہوں نے بتایا کہ کراچی حادثہ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ باقی حادثات کی رپورٹس تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، یہ سب رپورٹس ایک ساتھ ایوان میں پیش کر دوں گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں غلام سرور خان نے کہا کہ کراچی حادثہ کی عبوری رپورٹ پیش کرنے کو تیار ہوں لیکن دیگر حادثات کی رپورٹس بھی اسی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنا چاہتا ہوں۔وزیر ہوا بازی نے کہا کہ پچھلے دس سال میں ہوئے جہاز حادثات کی رپورٹس بدھ تک ایوان میں پیش کر دوں گا۔ آج جو رپورٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا، وہ پیش کرنے کو تیار ہوں مگر باقی...

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار کرتے ہوئے اسے وزیر ہوا بازی کو جمع کرا دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سربراہ نے غلام سرور خان کو پیش کی ہے۔خیال رہے کہ پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ پی کے 661 سات دسمبر 2016ءکو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 47 افراد حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ اس طیارہ حادثے میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی جاں بحق ہوئے تھے۔خیال رہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران...

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثے سے قبل اور بعد میں کاک پٹ کریو، سول ایوی ایشن اور کنٹرول ٹاور نے غلطیاں کیں۔ جہاز کی رفتار اور بلندی زیادہ تھی۔ پہلی لینڈنگ پر جہاز نو ہزار میٹر کے رن وے کے درمیان میں آکر ٹکرایا اور دونوں انجن کو نقصان پہنچا۔وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ پوزیشن میں آنے پر بھی جہاز کی اونچائی مقررہ بلندی سے زیادہ تھی لیکن کنٹرول ٹاور نے جہاز لینڈ کرایا۔رپورٹ کے مطابق ایک بار لینڈنگ کے بعد دوبارہ جہاز کو فضا میں لے کر جانے کا فیصلہ غلط تھا۔ دوبارہ ٹیک آف کے بعد جہاز...

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پہلی ناکام لینڈنگ کے 12 گھنٹے بعد تک جہاز کے پرزے رن وے پر موجود رہے لیکن ایئر سائٹ یونٹ نے اکھٹے نہیں کئے اور اس کے بعد دو پروازیں رن وے پر اتاری گئیں۔ طیارہ پرواز کے لیے بالکل درست تھا اور لینڈنگ گئیر میں کسی قسم کی خرابی نہیں تھی۔یاد رہے کہ پی آئی اے کے بدقسمت طیارے نے 22 مئی کو دن 1 بج کر 5 منٹ پر لاہور سے کراچی کے لیے اڑان بھری لیکن لینڈنگ کے دوران ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں بانوے مسافروں اور عملے سمیت ننانوے افراد جاں بحق ہوئے تھے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشکراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشاسلام آباد : ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ نے کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرورکوپیش کردی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے بعد رپورٹ آج قومی اسمبلی میں بھی پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیشطیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیشوفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی، وزیراعظم نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:03:15