گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا سے مزید 6 مریضوں کا انتقال ARYNewsUrdu COVID19
وزیر اعلیٰ سندھ کے کرونا وائرس سے متعلق بیان کے مطابق مزید چھ مریضوں کے انتقال کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 373 ہو گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 426 نمونے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 172 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، اب تک 9 لاکھ 62 ہزار 453 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، جب کہ صوبے بھر میں مصدقہ کرونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 456 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 266 مریض صحت یاب ہوئے، اب تک سندھ میں کرونا کے ایک لاکھ 22 ہزار 181 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق اس وقت 3902 مریض زیر علاج ہیں، جب کہ وینٹی لیٹر پر رکھے گئے مریضوں کی تعداد 37 ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالصوبہ سندھ میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال SindhGovt CoronavirusPakistan COVID19Pakistan SyedMuradAliShah CoronaCases Cured OneDeath
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
'میں کرونا مریض ہوں' سپرمارکیٹ میں گاہکوں سے گلے ملنے والے شخص کا دعویٰواشنگٹن : امریکی پولیس نے کرونا کے مبینہ مریض کی تصویر جاری کردی جو سپرمارکیٹ میں جاکر گاہکوں کو گلے ملکر اپنے کرونا مریض ہونے کا دعویٰ کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا سے مزید 9 مریض جاں بحقایک طرف جہاں پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے اموات میں نمایاں کمی آ چکی ہے وہاں سندھ میں ابھی تک کرونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا انفیکشن سے مزید 9 مریضوں کا انتقال ہو گیا۔
مزید پڑھ »