CMSindh coronavirus
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ عالمی وباء سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر لازمی طور پر عمل کیا جائے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں ایک ہزار 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 19 مریض انتقال کرگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 2 ہزار 60 ہوچکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ میں کورونا کے اب تک ایک لاکھ 15 ہزار 213 کیسز ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہ کراچی میں 714 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ ضلع وسطی میں 302، ضلع شرقی میں 200، ضلع جنوبی میں 94، ضلع کورنگی میں 87، ضلع ملیر میں 39 اور ضلع غربی میں 31 کورونا کے کیسز...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ عالمی وباء سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر لازمی طور پر عمل کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 40 افراد جاں بحقنئے اور مہلک کورونا وائرس سے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے551 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے551 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔مراد علی شاہ Sindh SindhGovt Coronavirus Covid19Pakistan Healthy Patients CMSindh MuradAliShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP Asad_Umar ndmapk ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
مزید پڑھ »
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار تیرہ نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر 24 جولائی کو نمازِ جمعہ آیا صوفیہ مسجد میں ادا کریں گےترک صدر 24 جولائی کو نمازِ جمعہ آیا صوفیہ مسجد میں ادا کریں گے Turkey RecepTayipErdogan 24thJuly FridayPrayer HagiaSophiaMosque RTErdogan trpresidency
مزید پڑھ »