اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں ملزم محمد بلال کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راجا ضمیر الدین کی نشان دہی پر حقائق چھپانے پر انکوائری کا حکم بھی دیا۔ عدالت نے کہا ملزم وضاحت دے کہ کیوں نہ حقائق چھپانے پر کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی عدالت سے فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزم محمد بلال سے متعلقہ جیل سپریٹینڈنٹ کے ذریعے وضاحت طلب کی۔ عدالت نے آئی ٹی ایکسپرٹ کے توسط سے انکوائری کر کے رجسٹرار سے بھی رپورٹ طلب کی۔ عدالت نے کیس کی الگ فائل تیار کرکے آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری کیا اور آئندہ سماعت پر رپورٹ اور جواب طلب کرلیے۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کا موقف تھا کہ عدالت ملزم محمد بلال کی پہلے ہی ضمانت کی درخواست مسترد کرچکی ہے۔ ملزم نے عدالت سے حقائق چھپا کر گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اٹک کے رہائشی ملزم پر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں گستاخانہ مواد کی تشہیر کا الزام ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے 2021 میں مقدمہ درج کیا تھا۔معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیکمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی
مزید پڑھ »
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاعجاز اسلم نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست واپس لینے کی استدعا کی
مزید پڑھ »