دوحا: سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے مطابق سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم گلف فٹبال کپ 24 میں شریک ہوگی۔ گلف کپ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہورہا ہے جو 24نومبر سے 6 دسمبر تک جاری رہے گا۔ خبر رساں ادارے آر ٹی
کے مطابق سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے ٹوئٹر پر اطلاع دی ہے کہ گلف فٹبال آرگنائزیشن نے سعودی فٹبال ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔
قطر کے ایران سے تعلقات دیگر عرب ریاستوں کے لیے ناپسندیدہ تھے۔ نتیجتاً سعودی عرب سمیت چھ عرب ممالک، جن میں مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا اور یمن شامل تھے، نے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے تھے۔گلف فٹبال آرگنائزیشن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی قومی فٹبال ٹیمیں قطر میں ہونے والے گلف کپ میں شریک ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا وفاقی وزارتوں میں ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا وفاقی وزارتوں میں ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنجسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن Twins Baby Lebanon Children Surgery Conjoined SaudiArabia saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »
کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ - ایکسپریس اردوترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، ذرائع
مزید پڑھ »