گلوکارہ میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج کی پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دی

پاکستان خبریں خبریں

گلوکارہ میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج کی پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

میڈونا نے کرونا کے علاج سے متعلق کیا کہا جس پر انسٹاگرام نے پوسٹ بلاک کر دی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میڈونا کو کو وِڈ 19 کے علاج سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر انسٹاگرام پر سنسر کیا گیا ہے، میڈونا نے انسٹاگرام پر اس سلسلے میں ایک ویڈیو شیئر کی تھی جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ری ٹویٹ کر دیا۔

انھوں نے اپنی پوسٹ میں امریکی معالج اسٹیلا امانوئل کی ایک ویڈیو لگائی تھی جنھوں نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کرونا وائرس کی معجزانہ دوا قرار دیا تھا، اس سلسلے میں ان کی کئی ویڈیوز انٹرنیٹ پر تیزی سے پھیلی تھیں لیکن ملیریا کی یہ دوا کرونا وائرس کے خلاف مؤثر نہیں پائی گئی۔بدھ کو غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیس بک کی کمپنی کے نمائندے نے کہا کہ ہم نے ایک ایسی ویڈیو ہٹا دی ہے کہ جس میں کرونا وائرس کے لیے علاج اور بچاؤ کے سلسلے میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا...

میڈونا کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی تھی تاہم اس کے اسکرین شارٹ سے پتا چلتا ہے کہ انسٹاگرام نے اسے پہلے دھندلا کیا ہوا تھا، اور اس پر لکھا تھا کہ یہ جھوٹی معلومات ہیں اور آزاد فیکٹ چیکرز اس کا تجزیہ کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل کی خاتونِ اول بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیںبرازیل کی خاتونِ اول بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیںبرازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، 33 سالہ خاتون اول کو وِڈ 19 کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
مزید پڑھ »

توشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدتوشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدنیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی 3 گاڑیوں اور نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت منجمد کردی ہے۔
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں‌ دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکارشادی کی تقریب میں‌ دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکارشادی کی تقریب میں‌ دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب دولہا اور دلہن بھی کورونا کا شکار کتنے باراتی وائرس کا نشانہ بنے ؟شادی کی تقریب دولہا اور دلہن بھی کورونا کا شکار کتنے باراتی وائرس کا نشانہ بنے ؟نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا کے
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیاحالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:18:02