گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال

پاکستان خبریں خبریں

گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال GilgitBaltistan Tourism Resumed FiveMonths Banned CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official

گلگت بلتستان حکومت نے بالآخر کورونا وائرس کے باعث 5 ماہ سے بند گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو آج سے کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے بھی گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کے داخلے پر 5 ماہ سے عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے آج سے سیاحتی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

گلگت بلتستان حکومت نے اس حوالے سے ایس او پیز بھی جاری کی ہیں جن پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے، ایس او پیز کے تحت جی بی میں داخل ہونے والے ہر سیاح کو Covid-19 کی نیگیٹو رپورٹ، ہوٹل بکنگ کی تفصیل اور گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر آنے جانے کی تفصیلات ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے، پارلیمنٹ کا گھرائو وزیراعظم کے استعفی کا مطالبہ، شاہ محمود، اسد قیصر کے تعزیتی فون

کورونا وائرس کے باعث عائد حکومتی پابندیوں کی وجہ سے جی بی میں ٹرانسپورٹ اور ہوٹل انڈسٹری سمیت پورا سیاحت کا شعبہ شدید متاثر ہوا تھا، اب سیاحتی سرگرمیاں پھر سے شروع ہونے پر سیاحوں اور اس شعبے سے وابستہ افراد نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ طویل بندش کے بعد سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد گلگت بلتستان میں سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے لیکن ایسے میں کورونا کے خطرات روکنے کے لیے طے شدہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'حکومت گلگت بلتستان کی ترقی وخوشحالی کےلئے اقدامات کررہی ہے' - Pakistan - Aaj.tv'حکومت گلگت بلتستان کی ترقی وخوشحالی کےلئے اقدامات کررہی ہے' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی | Abb Takk Newsگلگت بلتستان کی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:13:54