گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنےکی تردید

Wheat خبریں

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنےکی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

میں اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں، سربراہ کمیٹی کامران افضل

اسلام آباد:گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم اور سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردیدکردی۔

خیال رہے کہ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حال ہی میں عہدے سے فارغ کیےگئے سابق سیکرٹری فوڈ محمد آصف نے بھی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔ وزیراعظم نے سربراہ گندم اسکینڈل تحقیقاتی کمیٹی کو اپنی رپورٹ میں دستیاب ریکارڈ اور دستاویزات سامنے رکھ کر سفارشات مرتب کرنے اور ذمہ داروں کا واضح تعین کرنےکی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردیدگندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردیداپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں، سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل تحقیقات: کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیاگندم درآمد اسکینڈل تحقیقات: کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیاتحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق سیکرٹری فوڈ محمد محمود کو طلب کر لیا۔ گندم درآمد کا ملبہ صوبائی نگراں
مزید پڑھ »

انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی، فارم 47 سامنے لانے کی دھمکیسابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ  اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین   گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی گزشتہ شب نجی ہوٹل میں ہوئی، انوارالحق کاکڑ نے لیگی رہنما سے...
مزید پڑھ »

بلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنیبلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنیپہلےمرحلے میں20 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی اجازت دی گئی تھی، درآمد کی گئی گندم فروری میں پاکستان پہنچنا تھی تاہم تاخیرکی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم اسکینڈل کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، پیر تک رپورٹ پیش کرنیکی ہدایتوزیراعظم کی گندم اسکینڈل کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، پیر تک رپورٹ پیش کرنیکی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو گندم کی درآمد کے معاملےکی رپورٹ پیر تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:37:06