اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں، سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل
وفاقی حکومت 1.
ذرائع کے مطابق نگران دور کے اہم افراد کو طلب کے جانے کا امکان ہے جبکہ سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک طلبی کا کوئی باقاعدہ نوٹس نہیں ملا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم اور وزرا کو تحقیقات کے حوالے سے سوال نامہ بھی بھیجا جا سکتا ہے، جس میں ان تحقیقات کے حوالے سے وہ اپنا مؤقف پیش کرسکتے ہیں اور کمیٹی کا اجلاس اتوار کو دوبارہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم درآمد اسکینڈل تحقیقات: کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیاتحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق سیکرٹری فوڈ محمد محمود کو طلب کر لیا۔ گندم درآمد کا ملبہ صوبائی نگراں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی گندم اسکینڈل کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، پیر تک رپورٹ پیش کرنیکی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو گندم کی درآمد کے معاملےکی رپورٹ پیر تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی، فارم 47 سامنے لانے کی دھمکیسابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی گزشتہ شب نجی ہوٹل میں ہوئی، انوارالحق کاکڑ نے لیگی رہنما سے...
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکموزیر داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے، مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیسیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے، اضافی گندم اور مہنگی کھاد اسکینڈل میں ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فوڈ برطرف
مزید پڑھ »