سیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے، اضافی گندم اور مہنگی کھاد اسکینڈل میں ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فوڈ برطرف
وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردیمحمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹسآڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظورشدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بندحماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاریوزیراعظم نے گندم...
شرکا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا اللہ کے فضل و کرم سے رواں سال گندم کی بمپر فصل ہوئی ہے، یقینی بنایا جائے کہ گندم کی خریداری میں کسی قسم کی دیر نہ ہو گندم کی خریداری کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی سیکرٹری کابینہ ڈویژن انکوائری کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
سروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافتفصیلات کے مطابق لاہور کی سروسز اسپتال میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیاپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی تحریک کے صدر نامزد کردیے گئے ، اتحاد میں شامل جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوارڈینشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔
مزید پڑھ »
یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی امداد روس کی پیش قدمی روک سکے گی؟امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے تاکہ وہ روس کے حملے کا مقابلہ کر سکے۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیلپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر کے نئی کمیٹی کی از سر نو تشکیل کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »