امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے تاکہ وہ روس کے حملے کا مقابلہ کر سکے۔
یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی اہم ہے؟
ہتھیاروں اور گولہ بارود کے حصول کے ساتھ ساتھ یوکرین کو ’قابل معافی قرضوں‘ کی شکل میں نو ارب ڈالر سے زیادہ کی اقتصادی امداد بھی ملے گی۔ گذشتہ ہفتے یوکرین کی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا تھا کہ روس کی جانب سے بکتر بند حملوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کے مشرقی حصے میں میدان جنگ کی صورت حال نمایاں طور پر خراب ہو گئی ہے۔نتائج کا خیر مقدم کرتے ہوئے بائیڈن نے ’تاریخی پکار کا جواب دینے‘ کے لیے دو طرفہ کوششوں کی تعریف کی اور سینیٹ پر زور دیا کہ وہ اس کی جلد منظوری دے تاکہ ’میں اس پر دستخط کر سکوں اور ہم یوکرین کو جنگ کے میدان کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فوری طور پر ہتھیار اور ساز و سامان بھیج سکیں۔‘سنیچر کے روز منظور کردہ غیر ملکی...
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ پیکج ’امریکہ کو امیر بنائے گا، یوکرین کو مزید تباہ کرے گا اور اس کے نتیجے میں مزید یوکرینی شہری ہلاک ہوں گے۔‘ گذشتہ چھ ماہ کے دوران روس کی جانب سے مزید علاقے حاصل کرنے اور واشنگٹن کی جانب سے چھوڑے گئے خلا کو دیگر مغربی اتحادیوں کی جانب سے پر کرنے کی جدوجہد سے اس بات کو مزید تقویت ملی ہے۔سنیچر کے روز یہ بل آسانی سے منظور کیا گیا تھا لیکن ان اعداد و شمار کے پس منظر میں اس معاملے پر بڑھتی ہوئی تقسیم بھی ہے۔ تمام 210 ڈیموکریٹس نے بل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ رپبلکنز نے اس کے حق میں 112 کے مقابلے میں 112 ووٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰصرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس نے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی ہے: بی بی سی
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کیلئے اربوں ڈالر کی ہنگامی امدادکا بل ...نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور کرلیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی امداد میں 14 ارب ڈالر کی فوجی امداد بھی شامل ہے، اس کے علاوہ باقی 8 ارب ڈالر دیگر امریکی اتحادیوں کی امداد کے لیے منظور کیےگئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی...
مزید پڑھ »
پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دیپابندیوں کی زد میں آنے والی 3 چینی اور ایک بیلا روس کی کمپنی شامل ہے
مزید پڑھ »
روس کے خوفناک فضائی حملے سے یوکرین کی دفاعی صنعت کو بڑا دھچکاکیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے میزائل حملوں سے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک بڑے پاور پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا جس سے دفاعی پیدوار شدید متاثر ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکٹرک کمپنی سینٹرینرگو نے کہا کہ جمعرات کی صبح روسی حملوں سے کیف کے قریب ایک بڑا پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ، ٹری پیلیا نامی پاور پلانٹ...
مزید پڑھ »
آسمانی بجلی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟موسمیاتی ماہرین نے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوریاسرائیل سمیت دیگر ممالک کے لیے امدادی پیکیج اگلے ہفتے سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر کے دستخط سے قانونی شکل اختیار کرے گا
مزید پڑھ »