کیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے میزائل حملوں سے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک بڑے پاور پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا جس سے دفاعی پیدوار شدید متاثر ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکٹرک کمپنی سینٹرینرگو نے کہا کہ جمعرات کی صبح روسی حملوں سے کیف کے قریب ایک بڑا پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ، ٹری پیلیا نامی پاور پلانٹ...
جنگ کا خطرہ ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا ...کیف روس نے میزائل حملوں سے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک بڑے پاور پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا جس سے دفاعی پیدوار شدید متاثر ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکٹرک کمپنی سینٹرینرگو نے کہا کہ جمعرات کی صبح روسی حملوں سے کیف کے قریب ایک بڑا پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ، ٹری پیلیا نامی پاور پلانٹ کیف سمیت تین خطوں کے لیے بجلی فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ تھا، یوکرینی حکام کے مطابق پلانٹ کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا جبکہ شفٹ پر موجود عملہ فرار ہونے میں کامیاب رہا، علاقے کے رہائشیوں پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی کھڑکیاں بند کریں، اپنے تمام آلات چارج کریں اور پانی کا ذخیرہ کریں۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
مزید پڑھ »
روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزاکراچی : پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔
مزید پڑھ »
ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »
فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »