پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

پاکستان خبریں خبریں

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔

ترجما ن پی آئی اے نے کہا کہ فضائی میزبان کیخلاف تحقیقات جاری ہے، سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سےگراؤنڈ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے ایئرہوسٹس کا کارنامہ، بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئیںپی آئی اے ایئرہوسٹس کا کارنامہ، بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئیںایئر لائن ذرائع کے مطابق ٹورنٹو پرواز پر پی آئی اے کی فضائی میزبان سمیرا پاسپورٹ کے بغیر ہی کینیڈا پہنچ گئیں، یہ واقعہ 15 مارچ کا ہے، ایئرہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورنٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔
مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:18:13