گندم کا معائنہ کرنیوالے عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل لیکن یہ دراصل کون ...

پاکستان خبریں خبریں

گندم کا معائنہ کرنیوالے عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل لیکن یہ دراصل کون ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

صوابی (ویب ڈیسک) کسانوں کے حال ہی میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو نے سب کی توجہ سمیٹ لی, وائرل ویڈیو میں موجود شخص خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے ہمشکل ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ کی ہے جس نے یہ ویڈیو 2 مئی کو اپنے ذاتی ٹِک ٹاک اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی تھی۔ آج نیوز کے مطابق گندم بحران پر عمران خان...

گندم کا معائنہ کرنیوالے عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل لیکن ...مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت ...May 12, 2024 | 11:40 AM

صوابی کسانوں کے حال ہی میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو نے سب کی توجہ سمیٹ لی, وائرل ویڈیو میں موجود شخص خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے ہمشکل ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ کی ہے جس نے یہ ویڈیو 2 مئی کو اپنے ذاتی ٹِک ٹاک اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی تھی۔ آج نیوز کے مطابق گندم بحران پر عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل نے سوشل جوں ہی وائرل ہوئی تو قیاس آرائیاں بھی شروع ہو گئیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کا ہمشکل گندم کے کھیتوں کا معائنہ کر رہا ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل میں موجود شخص کا انداز اور لباس ہو بہ ہو عمران خان جیسا ہے۔

لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار ، کئی سے زیادتی کا بھی انکشاف 24 سیکنڈز کی ایک ویڈیو میں عمران خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کو گندم کےکھیتوں سےگزرتے ہوئے دکھایا گیا جس پر صارفین نے مزہ مزہ کے تبصرے بھی کئے ۔لاہور کا بھیا کباب , جس کے چھوٹے چھوٹے کباب کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
مزید پڑھ »

ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرلایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرلیہ کورنگی کی ایمن خان ہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرل’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہسیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہعمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاگندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاموجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:39:54