گوجرانوالہ میں جنگلی پرندوں کے گوشت کی فروخت پر کارروائی

نئیں خبریں

گوجرانوالہ میں جنگلی پرندوں کے گوشت کی فروخت پر کارروائی
وائلڈلائف، گوشت، ریسٹورنٹ، گرفتاری، لاہور، گوجرانو
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پنجاب وائلڈلائف نے لاہور اور گوجرانوالہ میں جنگلی پرندوں کے گوشت کی فروخت پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار کر کے اور اشتہارات اتار دئیے گئے۔

وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے گوشت سے متعلق تشہیری بورڈ اتار دیے جبکہ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار بھی کیا گیاپنجاب وائلڈلائف نے لاہور اور گوجرانوالہ سمیت صوبے بھر میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز کردیا ہے۔ وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے شہر میں مرغابی، جنگلی تیتر اور بٹیر سمیت گھریلو چڑیا کی ڈشیں تیار کرنے سے متعلق لگائے گئے تشہیری بورڈ اور فلیکس اتار دیے جبکہ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر

گوجرانوالہ عاصم چیمہ کے مطابق ہوٹل کے مینجر کو چیک کرنے پر اس نے دعوی کیا کہ فارمی مرغابیوں اور بٹیروں کے گوشت کی ڈشیں تیار کرتے ہیں تاہم وہ فارمی بطخوں اور بٹیروں کا کوئی ریکارڈ نہیں دکھا سکے۔ انہوں نے قبول کیا کہ سوشل میڈیا پر اپنی مصنوعات کو شکار کے لیے علامتی طور پر استعمال کیا تاہم یہ پنجاب وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کی بھی کوشش تھی اس لیے گوشت کی بازیابی پر بطخ اور مبینہ طور پر جنگلی آبی پرندوں کے گوشت کے طور پر یا ریسٹورنٹ کے مینیجر سبحان کا چالان کر کے گرفتارکرکیا گیا جسے عدالت میں پیش کیا جائے گا گوجرانوالہ میں جنگی پرندوں خاص طور پر مرغابیوں اور بٹیروں کے اشتہار بھی اتار دیے گئے ہیں۔ ادھر لاہور میں بھی ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ شروع کردی گئی ہے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت نہیں کیا جاسکتا تاہم اگر کوئی فارمی بطخوں، بٹیروں اور تیتر کا گوشت یا کھانے فروخت کرتا ہے تو اسے تشہیری اشتہارات پر واضع لکھنا ہوگا اور فارمی پرندوں کا ریکارڈ بھی رکھنا ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وائلڈلائف، گوشت، ریسٹورنٹ، گرفتاری، لاہور، گوجرانو

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست آسام میں ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کے گوشت کے استعمال پر پابندی عائدبھارتی ریاست آسام میں ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کے گوشت کے استعمال پر پابندی عائداس سے قبل مندروں کے اطراف میں 5 کلومیٹر کے فاصلے تک گائے کے گوشت کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد تھی۔
مزید پڑھ »

وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے گوشت سے متعلق تشہیری بورڈ اتار دیےوائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے گوشت سے متعلق تشہیری بورڈ اتار دیےپنجاب وائلڈلائف نے لاہور اور گوجرانوالہ سمیت صوبے بھر میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز کردیا ہے۔ وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے شہر میں مرغابی، جنگلی تیتر اور بٹیر سمیت گھریلو چڑیا کی ڈشیں تیار کرنے سے متعلق لگائے گئے تشہیری بورڈ اور فلیکس اتار دیے جبکہ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشآئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »

کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارسندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:30