گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم آصف عرف سنیارا کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ آصف علی اور سفیر احمد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا،ڈائریکٹر ایف آئی اے کاکہناتھا کہ ملزمان لوگوں کو لیبیا کے راستے اٹلی بھیجنے کا غیرقانونی کام کرتے تھے،ملزمان کیخلاف کشتی حادثہ کا مقدمہ درج تھا۔
قومی بچت کے سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کیلئے نئی شرح منافع کا اعلان، ...آپ ججز کی بالکل مختلف آرا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی کوشش کررہے ...گوجرانوالہایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم آصف عرف سنیارا کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ آصف علی اور سفیر احمد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا،ڈائریکٹر ایف آئی اے کاکہناتھا کہ ملزمان لوگوں کو لیبیا کے راستے اٹلی بھیجنے کا غیرقانونی کام کرتے تھے،ملزمان کیخلاف کشتی حادثہ کا مقدمہ درج تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر قید کی سزا پانے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو بری کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹارگٹ کلرمشتاق عرف شاہ کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔
مزید پڑھ »
عمر قید کی سزا پانے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو بری کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹارگٹ کلرمشتاق عرف شاہ کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: جعلی ڈرگ انسپکٹر بن کر میڈیکل اسٹور مالکان کو لوٹنے والا ملزم گرفتارملزم میڈکل اسٹور کا لائسنز طلب کیا اور کہا میرے ساتھ پیسوں کا حساب کتاب کرو، مجھے شک ہوا سوال کرنے پر جعلی انسپکٹر کوئی تسلی بخش جواب نہ دیا۔