گورنر کے پی کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

گورنر کے پی کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کے پی اسمبلی میں بل پیش، گورنر سے عہدہ لے کر وزیر علی کو دیا جائے گا، جامعات کی چانسلر شپ پہلے ہی ان سے لے لی گئی ہے

پشاور:

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سلسلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز بل 2025ء پیش کردیا گیا ہے جس میں آئی ایم سائنسز آرڈیننس 2002ء کو ترامیم کے ساتھ ایکٹ میں تبدیلی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ترمیم کے بعد گورنر خیبرپختونخوا کے بجائے وزیر اعلی خیبرپختونخوا بورڈ آف گورنرز کے چئیرمین اور 13 ممبرز بورڈ آف گورنرز میں شامل ہوں گے۔

مزید برآں خیبرپختونخوا اسمبلی نے خیبرپختونخوا شرعی نظام عدل ریگولیشن بل مجریہ 2025 کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز وزیر قانون آفتاب عالم نے اس حوالے سے تحریک پیش کی۔ اس کے لئے شریعت نظام عدل ریگولیشن 2009ء میں ترامیم کی گئی ہیں، یہ ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیاپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کا میٹا ملازمین کو نوکریوں سےفارغ کرنیکاعندیہمارک زکربرگ کا میٹا ملازمین کو نوکریوں سےفارغ کرنیکاعندیہمارک زکربرگ نے خراب کارکردگی والے ملازمین کو فارغ کر کے پرفارمنس کا معیار بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

گیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پی پی پی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہیںگیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پی پی پی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہیںگیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پیر کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto-Zardari سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گیلگت بلتستان کے گورنر Mehdi Shah، پی پی پی گیِلگت بلتستان کے صدر Amjad Advocate اور انفارمیشن سیکرٹری Saadia Danish بھی موجود تھے۔ پی پی پی لیڈر Gaffar Khan، Engineer Ismail، Shahzad Agha، Bashir Ahmad Khan، Muhammad Ayub Shah، Niaz Ali Sayam Advocate اور Wazir Waqar بھی موجود تھے۔ Bilawal سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ-ن (پی ایم ایل این)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور کچھ دوسری جماعتوں کے نمائندوں نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان میں سے Fida Muhammad Nashad، سابق اسپیکر گیِلگت بلتستان اسمبلی پی ٹی آئی سے، سابق صوبائی وزیر Iqbal Hassan پی ایم ایل این سے، سابق صوبائی وزیر Haider Khan پی ٹی آئی سے، گیِلگت بلتستان قومی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر عباس، Amna Ansari، سابق صدر پی ٹی آئی گیِلگت بلتستان خواتین جناح اور سابق ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر Wazir Hassan پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے مقامی لیڈر Muhammad Naseem Khan، Dilshad Shigri، Wazir Tajwar، Ameer Khan اور Wazir Zulfiqar شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

گزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیاگزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیاکابینہ اجلاس میں قومی ایئرلائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کی وجوہات جانے کے لیے قانونی کارروائی، مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری، ایکس سروس مین کے لیے وزیر اعظم کے پیکیج کے تحت عدم ادائیگیاں، نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل، میڈیکل کالجز کے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سیٹوں کا کوٹہ، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایڈوانس ڈیٹا کے تبادلہ سے متعلق ایم او یو کی توثیق، ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے 17 جنوری کے فیصلوں کی توثیق اور کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل لیجسلیٹو کیسز کے 17 دسمبر اور 22 جنوری کے فیصلوں کی توثیق شامل تھی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوتپی ٹی آئی قیادت کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوتمولانا فضل الرحمان پارٹی کے دیگر رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:36:15