گزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا

سیاسی خبریں خبریں

گزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا
CABINET MEETINGNATIONAL AIRLINE PILOTSLEGAL ACTION
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

کابینہ اجلاس میں قومی ایئرلائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کی وجوہات جانے کے لیے قانونی کارروائی، مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری، ایکس سروس مین کے لیے وزیر اعظم کے پیکیج کے تحت عدم ادائیگیاں، نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل، میڈیکل کالجز کے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سیٹوں کا کوٹہ، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایڈوانس ڈیٹا کے تبادلہ سے متعلق ایم او یو کی توثیق، ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے 17 جنوری کے فیصلوں کی توثیق اور کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل لیجسلیٹو کیسز کے 17 دسمبر اور 22 جنوری کے فیصلوں کی توثیق شامل تھی۔

گزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا جس میں قومی ایئرلائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے بیان کی وجوہات جانے کےلیے قانونی کارروائی بھی شامل تھی۔

ایجنڈے میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری اور ایکس سروس مین کے لیے وزیر اعظم کے پیکیج کے تحت عدم ادائیگیاں شامل تھیں جبکہ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل اور وزارت قومی صحت کے زیر انتظام میڈیکل کالجز کے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سیٹوں کا کوٹہ بھی ایجنڈے کا حصہ تھا۔

اس کے علاوہ، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایڈوانس ڈیٹا کے تبادلہ سے متعلق ایم او یو کی توثیق، ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے 17 جنوری کے فیصلوں کی توثیق اور کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل لیجسلیٹو کیسز کے 17 دسمبر اور 22 جنوری کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل تھی۔تبصرےJan 26, 2025 10:06 PMغلطیاں دفن اور دل بڑا کیے بغیر آگے بڑھا نہیں جاسکتا، چوہدری شجاعتوفاقی حکومت نے چھوٹے بچوں کیلیے فیملی پنشن کو 21 سال کی عمر تک محدود کردیارواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ترسیلات زر میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CABINET MEETING NATIONAL AIRLINE PILOTS LEGAL ACTION MIDDLE EAST GREEN PROJECT MEDICAL COLLEGES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدامسائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدامگزشتہ بدھ کے روز ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا تھا
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے اسپنر سے گیند کرواکر 113 سال پُرانی روایت توڑ دیویسٹ انڈیز نے اسپنر سے گیند کرواکر 113 سال پُرانی روایت توڑ دیگزشتہ روز ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران گڈاکیش موتی نے پہلی بار اننگز کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ، پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں، رانا ثناپی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ، پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں، رانا ثناچارٹر آف ڈیمانڈ دیا، چارٹر آف ڈیمانڈ ہمیں دینے سے پہلے میڈیا کو جاری کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ضرورتسائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ضرورتچین نے گزشتہ دنوں خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلومپاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلومگزشتہ 3 برسوں میں بڑے چینلجز کا مل کر سامنا کیا، ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھ »

بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات؛ کے پی حکومت نے 10 روز کا وقت مانگ لیابلدیاتی نمائندوں کے مطالبات؛ کے پی حکومت نے 10 روز کا وقت مانگ لیاہم نے حکومت کو 20 روز کا وقت دیا ہے کہ اس دوران ہمارے جو مطالبات ہیں اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا جائے،میئرپشاور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:08:57