چین نے گزشتہ دنوں خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانے کا اعلان کیا ہے
پاکستان بتدریج سائنسی میدان میں بھی آگے بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ روز کی ایک خبر کے مطابق پاکستان نے سائنس کے میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستان نے جدید ہائی ریزولوشن الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ اس میں چین کی مدد ومہارت شامل کار ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ سیٹلائٹ نہ صرف سوشل اور اکنامک ڈویلپمنٹ میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ زراعت، قدرتی وسائل کی منصوبہ بندی اور آفات سے بچاؤ میں بھی کردار ادا کرے گا۔ یہ سیٹلائٹ زراعت، پانی کے ذخائر کی نگرانی اور معدنیات کی دریافت کے لیے ضروری معلومات فراہم کرے گا۔ یوں دیکھا جائے تو اس سیٹلائٹ سے پاکستان کی اکانومی کو بے پناہ فائدہ ملے گا ۔زراعت میں ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی ضروری ہوچکا ہے۔ اسی طرح معدنیات کی تلاش میں زیادہ پرفیکشن آئے...
وزیراعظم نے کہا کہ فصلوں کی پیداوار کی پیشن گوئی سے لے کر شہری ترقی کے منصوبوں تک یہ سیٹلائٹ انتہائی معاون ثابت ہو گا ۔اسپارکو کی سربراہی میں، یہ خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہماری بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے۔ علاوہ ازیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ای او ون سیٹلائٹ کی لانچنگ پاکستان کے خلائی سفر میں اہم سنگ میل ہے۔
جاپان ، جرمنی اور اٹلی کے ساتھ ساتھ مغربی یورپ کے دیگر ممالک پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بری طرح تباہ ہوگئے تھے لیکن ان ملکوں میں تعلیمی اور سائنسی ترقی قدم جما چکی تھی، اس لیے چند برسوں کے اندر اندر یہ ممالک دوبارہ اپنا تباہ شدہ انفرااسٹرکچر تعمیر کرنے میں کامیاب ہوگئے اور آج وہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ سنگا پور، ملائیشیا اور جنوبی کوریا جیسے ممالک نے بھی سائنس و ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ترقی کی ہے ، آج یہ ممالک بھی خوشحال ممالک میں شامل ہیں اور بڑے پیمانے پر اپنی...
چین سائنس کے میدان میں غیرمعمولی کارنامے انجام دے رہا ہے، ایک خبر کے مطابق ۔چین کے اعلان کردہ اس منصوبے کی جزئیات میں بتایا گیا ہے کہ کرۂ ارض سے 36ہزار کلومیٹر اوپر خلا میں ایک سولراسٹیشن قائم کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان اور چین کے درمیان بے مثال تعلقات قائم ہیں۔ چین سائنس کے میدان میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے۔ حالیہ سیٹلائٹ پروجیکٹ میں چین کی بھرپور مدد شامل حال رہی ہے۔ پاکستان نے بھی سائنس میں خاصے کارنامے سرانجام دیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالٹا میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلیے ضیاء نور اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقررانہوں نے باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے
مزید پڑھ »
یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدیواٹر کارپوریشن نے یورپی سرمایہ کاری بینک کو 100 ملین امریکی ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کی تجویز پیش کی ہے
مزید پڑھ »
یورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو پانی اور توانائی کے منصوبوں میں 100 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ یورپی بینک کا ایک اعلیٰ سطحی مشن فروری 2025 میں واٹر کارپوریشن کا دورہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا جائزہ لے گا۔ یہ منصوبہ پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تعمیر، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی کے ضیاع کو کم کرنے پر مرکوز ہوگا۔
مزید پڑھ »
یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی جس میں سرمایہ کاری اور قرض پروگرام پر بات ہوئی
مزید پڑھ »
چنگ دو نے پنجاب میں IT اور سمارٹ سٹی منصوبوں میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیاچنگ دو نے پنجاب کے IT اور سمارٹ سٹی پروجیکٹس میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں تاخیر، 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بے سوداسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) نے براؤن فیلڈ ریفائنری کی تکمیل میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن اب تک شروع نہیں ہو سکی ہے۔ یہ تاخیر بنیادی طور پر پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کے مسئلے کے حل میں ناکامی کی وجہ سے ہے، جو کہ مالی سال 2024-25 کے ف inancs بل میں شامل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »