پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گزشتہ 3 برسوں میں بڑے چینلجز کا مل کر سامنا کیا، ڈونلڈ بلوم

امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی بیان میں کہا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کے دوران پاکستانی دوستوں سے مل کر کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے روزگار کے مواقع پیدا کیے جس سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا اور ہم نے معیاری صحت اور تعلیم کے ذرائع بڑھائے۔ چائے پر گپ شپ اور قوالی کے فن کے مظاہروں سے کرکٹ کھیلنے تک سب پرلطف اور فخریہ تجربات تھے جس میں مجھے پاکستان کے ہر کونے سے مہمان نوازی موصول ہوئی۔ اسلام آباد گھر سے دور ایک گھر بن گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکروزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکروزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی
مزید پڑھ »

US سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر ڈونالڈ بلوم اور فنانس منیٹر محمد اورنگ زیب نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل مدت کی قریبی تعلقات پر بات چیت کی۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ اور امریکی سفیر نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیاگورنر سندھ اور امریکی سفیر نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیاگورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ گورنر نے آئی ٹی کے جدید کورسز کی مفت تعلیم دینا اور ڈونلڈ بلوم نے گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہونے کا کہا۔ گورنر سندھ نے ملک کے حالات اور پارہ چنار میں موجود صورتحال پر بھی بات کی
مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمگورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمگورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہیں، ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھ »

صنعی شعبے کو ڈیجیٹل معیشت میں تبدیل کرنے کیلئے چینی ماڈل اپنانے کی ضرورت ہے، تاجر رہنماصنعی شعبے کو ڈیجیٹل معیشت میں تبدیل کرنے کیلئے چینی ماڈل اپنانے کی ضرورت ہے، تاجر رہنماپاکستان کے فرسودہ صنعتی فریم ورک میں جدت کےلیے جرات مندانہ اصلاحات اور اسٹریٹجک شراکت داری کی ضرورت ہے، افتخار علی ملک
مزید پڑھ »

پاکستان اور رومانیہ کے درمیان باہمی تجارت میں کئی گنا اضافہ ممکن، سفیرپاکستان اور رومانیہ کے درمیان باہمی تجارت میں کئی گنا اضافہ ممکن، سفیرپاکستان میں تعینات ہونے والے رومانیہ کے نئے سفیر 8 زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور وہ اب اردو بھی سیکھ رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:14:39