پاکستان کے فرسودہ صنعتی فریم ورک میں جدت کےلیے جرات مندانہ اصلاحات اور اسٹریٹجک شراکت داری کی ضرورت ہے، افتخار علی ملک
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے پاکستان کے صنعتی شعبے کو ڈیجیٹل معیشت میں تبدیل کرنے کے لیے چین کا اقتصادی ماڈل اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق افتخار علی ملک نے بیان میں کہا کہ پاکستان کے فرسودہ صنعتی فریم ورک میں جدت لانے، پیداواری صلاحیت بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جرات مندانہ اصلاحات اور اسٹریٹجک شراکت داری کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تکنیکی جدت طرازی، مضبوط بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور صنعتی آٹومیشن کے لیے مراعات پر مبنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
افتخار علی ملک نے کہا کہ صنعتی صلاحیت کو بروئے کار لانے اور عالمی منڈی میں مقابلہ کرنے کے لیے چین کے ماڈل، خاص طور پر ڈیجیٹل تبدیلی کے اقدامات اپنانے کی ضرورت ہے۔Jan 03, 2025 09:58 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرفملک میں جو غیریقینی کی صورتحال ہے، معاشی بدحالی ہے اس کیلئے تمام جماعتوں کو بیٹھنا چاہیے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »
سیلز ٹیکس چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا: وزیر خزانہپرائیویٹ سیکٹرکا معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے، انہوں نے معیشت کو لیڈ کرنا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم نے معاشی نشوونما کو ترجیح دینے کے لیے نگرانی تنظیموں کو ہدایت کیبرطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ملک کی نگرانی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ معاشی نشوونما کو ترجیح دیں اور ایک کمزور معیشت کو زندہ کرنے کے لیے رکاوٹوں کو ہٹا دیں۔
مزید پڑھ »