گورنر خیبر پختونخوا نے زرعی انکم ٹیکس بل پر دستخط، مگر یہ بھی کہا کہ یہ کاشت کاروں کے ساتھ زیادتی ہے

سیاحت خبریں

گورنر خیبر پختونخوا نے زرعی انکم ٹیکس بل پر دستخط، مگر یہ بھی کہا کہ یہ کاشت کاروں کے ساتھ زیادتی ہے
ZARCITYTAXGOVERNOR
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے زرعی انکم ٹیکس بل پر دستخط کر دیے ہیں لیکن انہوں نے اس بل میں شامل مختلف دفعات پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ زرعی انکم ٹیکس بل کاشت کاروں کے ساتھ زیادتی ہے جسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے زرعی انکم ٹیکس پر دستخط کر دیے تاہم انہوں نے بل میں شامل مختلف دفعات پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بل میں غلطیوں کی بھی بھرمار ہے جو اس کے قانونی تقاضوں سے متصادم ہے۔ بل کی خامیاں اور متن اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ صوبائی حکومت کا مقصد زراعت کا فروغ نہیں بلکہ کالا دھن سفید کرنا ہے، بل میں متنازعہ زمین کو لیوی ٹیکس سے استثنا فراہم کیا جانا چاہیے تھا۔ بل میں وضح کردہ ٹیکس چھوٹے زمینداروں کیلئے بہت زیادہ ہے جو کہ بل پر عمل درآمد نہ ہونے کا ماحول پیدا کرنے کے ساتھ صوبے میں زرعی شعبے کی حوصلہ شکنی کا باعث بنے گا۔ بل میں سپر ٹیکس کا نفاذ بھی بہت زیادہ رکھا گیا ہے۔گورنر خیبر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ZARCITY TAX GOVERNOR FARMERS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

کارachi: FBR Chairman کا اعلان، ٹیکس ٹارگٹ کی تکمیل کا یقینکارachi: FBR Chairman کا اعلان، ٹیکس ٹارگٹ کی تکمیل کا یقینFBR Chairman Rashid Mahmood Langrial نے کہا ہے کہ فBR کے جوان افسران کو کاروں کی ضرورت ہے اور سیلز ٹیکس چیکنگ کے لیے افسر کے دورے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس ٹارگٹ کو مکمل کریں گے اور سیمنٹ فیصد پر کام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بڑی کمپنیوں کے ہیڈک्वارٹر بھی ہیں اور متعدد قومی کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر بھی ہیں، اس وجہ سے یہاں سے ٹیکس کی ریکارڈ وصولی ہوئی ہے۔ ایک سوال پر کہ کراچی سے زیادہ ٹیکس وصولی ہوتی ہے لیکن کراچی پر خرچ نہیں کیا جاتا، لنگریال نے کہا کہ یہ معاملہ مالی، فدرalism اور آئین میں ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فنانس کے سینیٹ کمیٹی نے 6 ارب روپے کے 1010 گاڑیوں کی خریداری پر غصہ کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین نے فنانس وزیر محمد او رانگ زیب کو خط لکھا ہے اور فBR کو گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز جاری نہ کرنے کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی رہنما کا کہنا ہے کہ پارلیمان آزاد ہےپیپلزپارٹی رہنما کا کہنا ہے کہ پارلیمان آزاد ہےپیپلزپارٹی رہنما مولا بخش چانڈیوکا نے کہا کہ پیپلزپارٹی آج بھی اپنے اصولوں پر کھڑی ہوئی ہے اور پارلیمان آزاد ہے. انھوں نے کہا کہ صدر صاحب بھی پارلیمنٹ کے قانون پر دستخط کریں گے. ان کے علاوہ کھیل داس نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد ضروری ہے. فیصل چوہدری نے کہا کہ پارلیمان بالکل آزاد نہیں ہے اور انھیں پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کون سا قانون آنا ہے. اطہر کاظمی نے کہا کہ پہلے بھی مذاکراتی کمیٹیاں بنی ہوئی تھیں اور مذاکرات بھی ہوئے.
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکملآئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکملفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا کہنا ہے زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب روپے جمع ہونے کی گنجائش ہے اور اس کا پلان بھی آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا گوشوارہ 30 ستمبر 2025 میں شامل کر لیا جائے گا، زرعی آمدن پر تمام صوبائی محکمہ محصولات نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، آئی ایم ایفوفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ کرتے ہوئے بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ مجوزہ 'خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل 2025' کے مطابق مختلف انکم ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:04:16