خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیا

Ekonomi خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیا
TAXAGRICULTUREKHYBER PUKHTUNKHWA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔منظور شدہ بل کے مطابق 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ زرعی آمدن پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا جبکہ 12 لاکھ سے 16 لاکھ روپے سالانہ زرعی آمدن پر 20 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

یہ اقدام حکومت کی جانب سے زرعی آمدن کو باقاعدہ ٹیکس نظام میں شامل کرنے کی طرف ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔Jan 25, 2025 10:57 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانگنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں غیرمعمولی ملاقات، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگوٹیکس پالیسی یونٹ کو ایف بی آر سے الگ کر کے وزارت خزانہ میں شامل کررہے ہیں، وزیرخزانہایرانی وزیر خارجہ کی 8 سال بعد افغانستان آمد؛ طالبان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TAX AGRICULTURE KHYBER PUKHTUNKHWA ASSEMBLY BILL

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ کرتے ہوئے بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ مجوزہ 'خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل 2025' کے مطابق مختلف انکم ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »

صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےآئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےپراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیںایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیںایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:14:38