گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایم کیو ایم میں اختلافات اور فاروق ستار سے اپنی قربت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔

سیاسی خبریں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایم کیو ایم میں اختلافات اور فاروق ستار سے اپنی قربت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔
کامران خان ٹیسوریگورنر سندھایم کیو ایم پاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایکسپریس ڈیجیٹل کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف اور میزبان فیصل حسین کے پوڈ کاسٹ میں گورنر سندھ نے مختلف سیاسی و انتظامی سوالات کے جوابات دیے. انہوں نے اپنے نام کے ساتھ ٹیسوری لگانے کی وجہ، مسلم لیگ فنکشنل سے سیاسی جدوجہد کا آغاز، ایم کیو ایم میں آنے کی وجہ اور ایم کیو ایم میں تقسیم کو، فاروق ستار سے اپنی قربت اور سینیٹ ٹکٹ کے معاملے پر اپنی مخالفت کے حوالے سے بات کی.

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات اور فاروق ستار سے اپنی قربت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔

کامران خان ٹیسوری نے بتایا کہ انہیں حکومت پاکستان اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے اُس وقت اعزازات سے نوازا جب وہ سیاست میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ’ایم کیو ایم میں تقسیم میرے آنے سے پہلے کی تھی، پی ایس پی بن چکی تھی جبکہ پی آئی بی اور بہادرآباد علیحدہ ہوگئے تھے مگر میری روز اول سے خواہش تھی کہ سب متحد ہوکر سیاست کریں تاکہ عوام کے مسائل حل ہوسکیں‘۔

انہوں نے بتایا کہ میرے آنے کے بعد اس گورنر میں آج کی تاریخ تک 49 لاکھ لوگ آچکے ہیں، پچاس ہزار علیحدہ جو آئی ٹی کے کورسز کررہے ہیں، ساڑھے 9 لاکھ وہ ہیں جنہوں نے راشن لیا، کئی ہزاروں نے موٹرسائیکلیں، سولر، لیپ ٹاپس، ہزاروں پریشانیاں اور مصیبتیں لے کر آنے والے علیحدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار سیاسی اختلافات سینیٹ ٹکٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنرسندھ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں؛ خالد مقبول صدیقی کا بیان سامنے آگیاگورنرسندھ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں؛ خالد مقبول صدیقی کا بیان سامنے آگیاکامران ٹیسوری گورنر سندھ رہیں گے، شرپسند عناصر کی ایم کیو ایم میں کوئی گنجائش نہیں ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم چیئرمین نے گورنر سندھ پر قائم رہنے کا اظہار کیاایم کیو ایم چیئرمین نے گورنر سندھ پر قائم رہنے کا اظہار کیاایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پوری ایم کیو ایم گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر اعتماد رکھتی ہے اور وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نظم و ضبط والی جماعت ہے اور شرپسند عناصر کی گنجائش نہیں ہے، ہم ایسے عناصر کے خلاف تنظیمی نظم و ضبط کے تحت ایکشن لیں گے۔
مزید پڑھ »

ہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبپاکستان ڈیجیٹل بل پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مخالفت کی تھی پھر کہیں سے دباؤ آنے پر حق میں ووٹ دیا، عمر ایوب
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ کامران خان نے ناتھ کراچی سے پُراسرار طور پر اغوا ہونے والے بچے صارم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، جبکہ متعلقہ پولیس حکام نے گورنر سندھ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔
مزید پڑھ »

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہلبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہاین ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کھیپ روانہ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:34