سوشل میڈیا پر ٹینا کا بیان وائرل ہونے کے بعد صارفین اور ڈاکٹروں نے سخت ردعمل دیا
بالی وڈ اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا اپنے حالیہ متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
ان کے اس بیان کے بعد، خاص طور پر ریڈٹ پر صارفین نے ان کے خیالات کو خواتین کی تکالیف کو کم تر دکھانے کے مترادف قرار دے کر شدید ردعمل ظاہر کیا۔ ٹینا نے مزید کہا، "میرا جسم شاید تھوڑا دیسی ہے، مجھے کبھی کوئی کمر کا درد یا ماہواری کی بے قاعدگی نہیں ہوئی۔ آپ گھی کھائیں، زیادہ ڈائیٹنگ نہ کریں، اور اچھی نیند لیں تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آج کل لڑکیاں انسٹاگرام کی باتیں سن کر اتنی زیادہ ڈائیٹنگ کرتی ہیں کہ غیر ضروری مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کو افریقا سے منسلک کر کے سپیڈ کو بہتر بنانے کی اہم پیشرفت45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ پاکستان کی کیبل کو منسلک کر کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کو بہتر بنانے کی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ بندش کے دوران ضروری ایپلی کیشنز فعال رہیں گیفيدرل حکومت نے انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ضروری ایپلی کیشنز کو فعال رکھنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنسکنسرٹ کے دوران حاضرین نورا کے نام کے نعرے لگاتے رہے، اور انٹرنیٹ پر ان کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا
مزید پڑھ »
مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »