گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری

پاکستان خبریں خبریں

گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

9 ٹو 5 گوگل کے مطابق گوگل فون ایپ میں موجود ’آڈیو ایموجی‘ چھ مختلف ایموجیز پر مشتمل آوازیں ہے

گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاریموبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اےآصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفیلندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامناپاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہاسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان آوازوں میں تالیوں کی، ڈرم کی اور رونے کی آوازوں سمیت دیگر آوازیں شامل ہیں۔ جن کو صارفین دوران کال ان ایموجیز کو استعمال کر...

فی الحال صارفین کو آڈیو ایموجی تک رسائی دو طریقوں سے دستیاب ہے۔ ایک تو اوور فلو مینو میں ایک بٹن دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کالنگ انٹرفیس پر ایک چپ ظاہر ہوتی ہے جس کی مدد سے ایموجی بھیجی جا سکتی ہے۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں ایموجیز بھیجنے کے لیے دو طریقے کیوں پیش کیے گئے ہیں۔ گوگل کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ فی الحال چند صارفین پر آزمائی جا رہی ہے جس کا مقصد اس میں موجود نقائص کو دور کرتے ہوئے تمام صارفین کے لیے متعارف کرانا ہے۔کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کیلئے کتنے کروڑ کا معاوضہ لیتے ہیں؟یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گاگوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام جاریمیٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کی جانب سے زیر آزمائش فیچر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنائے گا
مزید پڑھ »

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارفگوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارفگوگل پلے اسٹور پر صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کے ذریعے اس بیزاری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ فونز کیلئے گوگل نے آڈیو ایموجیز کا فیچر متعارف کرا دیااینڈرائیڈ فونز کیلئے گوگل نے آڈیو ایموجیز کا فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر گوگل بائی فون ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے اور ابھی بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاریٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جارییہ ڈیجیٹل اواتار اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مصنوعات کی پروموشن اور انہیں فروخت کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:39:38