گوگل نے ایک دلچسپ گیم اپنے سرچ انجن کا حصہ بنائی ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔
ایسا ہی گوگل نے ایک بار پھر کیا ہے اور ایک دلچسپ گیم اپنے سرچ انجن کا حصہ بنائی ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔
اگر آپ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا موبائل فون میں گوگل پر اسکوئیڈ گیم لکھ کر سرچ کریں تو اس گیم کو کھیل سکتے ہیں جو بہت دلچسپ ہے۔گوگل سرچ پر آپ گیمز کھیل سکتے ہیں، سرچ پیج کو گھما سکتے ہیں اور بھی کافی کچھ کرسکتے ہیں۔جب سرچ پیچ اوپن ہو جائے گا تو اسکرین کے نیچے ایک بھورے رنگ کا گیم پیڈ آئیکون نظر آئے گا۔اس گیم میں آپ کو 6 افراد کو آگے بڑھا کر ڈول کے پاس موجود فنش لائن تک لے کر جانا ہوگا۔اگر آپ نے اس شو میں اس چیلنج کو دیکھا ہوا ہے تو معلوم ہوگا کہ لوگوں کو اسی وقت آگے بڑھانا ہوگا جب...
لوگوں کو چلنے سے روکنے کے لیے نیچے سرخ رنگ میں X بٹن پر کلک کرنا ہوگا جبکہ آگے چلانے کے لیے نیلے رنگ کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ اگر آپ پلیئرز کو بروقت روکنے میں ناکام رہے تو ہر بار گڑیا کا رخ آپ کی جانب ہونے پر ایک پلیئر غائب ہو جائے گا۔خیال رہے کہ اسکوئیڈ گیم کا دوسرا سیزن 26 دسمبر سے شروع ہورہا ہے اور اس موقع پر گوگل کی جانب سے یہ گیم متعارف کرائی گئی ہے۔'3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی داستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی نہ روہت، دنیا میں سب سے زیادہ کونسے بھارتی کرکٹر کو گوگل پر سرچ کیا گیا؟دنیا میں مختلف کھیلوں سے وابستہ مشہور کھلاڑیوں کے بارے میں مداح ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ انٹرنیٹ پر گوگل سرچ انجن کا سہارا لیتے ہیں۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں ایک کارآمد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانگوگل سرچ میں آپ کی ڈیوائس میں محفوظ فائل اٹیچ کرنے والے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ کا نیا فیچر جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گاگوگل کی جانب سے پرسنلائزڈ سرچ رزلٹس کو آسان سے سوئچ آف کرنے کا آپشن پیش کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
OpenAI ChatGPT میں سرچ کی سہولت تمام صارفوں کے لیے دستیابOpenAI نے ChatGPT میں سرچ کی سہولت تمام صارفوں کے لیے دستیاب بنا دی ہے، جس سے گوگل کی برتری کو چیلنج دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیاgoogle search trends in pakistan 2024
مزید پڑھ »
وہ 2 مسلم شخصیات جن کو 2024 میں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیاہر سال اربوں افراد گوگل کو استعمال کرکے مختلف تفصیلات، خبریں اور اپنی پسند کے موضوعات کو سرچ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »