google search trends in pakistan 2024
اس سال کی گوگل رپورٹ ایک ایسے پاکستان کی عکاسی کرتی ہے جو اپنی روایات میں مضبوط جڑیں رکھتا ہے، گوگل پاکستان ڈائریکٹررواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی ایس ایل 2024 کے شیڈول اور میچز کے ساتھ شعیب ملک اور ساجد خان جیسے اسٹار کھلاڑیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوالات نے بھی...
انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت نے اس بات کو از سر نو تصور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے کہ سرچ کیا کچھ کر سکتی ہے اور ہم اپنی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ پاکستانی ویب صارفین اپنے ارد گرد کی دنیا کو بہتر طور پر دریافت کر سکیں۔1. پولنگ اسٹیشن کی تلاش کیسے کریں؟.5 کمپیوٹر میں یوٹیوب ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟8.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی عدالت نے سرچ انجن سے گوگل کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے تجاویز طلب کرلیںامریکی وفاقی عدالت نے اس سے قبل فیصلہ دیا تھا کہ گوگل نے آن لائن سرچ میں غیر قانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے
مزید پڑھ »
دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیااپریل 2024 میں وینزویلا کے 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز مورا کے انتقال کے بعد جان نے دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک کوریا کے ریاستی رکن کی مارشل قانون کی اعلان کو وزرائے مملکت نے رد کر دیاپاک کوریا کے ریاستی رکن ہیو سک یول نے مارشل قانون کا اعلان کیا کہا کہ اس نے اس اعلان کو کر دیا تاکہ شمالی کوریا کے کومینسٹ فاؤس کے خطرے سے آزاد جمہوریہ کوریا کو نجات مل سکے۔ زیادہ تر وزرائے مملکت نے اس اعلان کو رد کر دیا۔ اس کے بعد یوں نے اپنے اعلان کو واپس نکال دیا۔ اس اعلان کو رد کرنے کیلئے مارشل قانون کے اعلان کے موقع پر وزرائے مملکت کے وزراؤں نے کہا کہ یہ ایک بڑی ایشیا کی چوتھی سب سے زیادہ اقتصادی نظام میں دہشت گردی کی اعلان کا موقع ہے۔
مزید پڑھ »
پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئیڈی جی پاسپورٹس نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »