گوگل میپ سے رہنمائی؛ بھارت میں کار ٹوٹے پل سے دریا میں جا گری، 3 ہلاکتیں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے فرید پور میں ٹوٹے ہوئے پُل کی 50 فٹ بلندی سے ایک کار دریا میں جاگری گر جس کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
اس دوران کار سوار ایک زیرِ تعمیر پُل پر چڑھ گئے جس کا اگلا حصہ بارشوں میں منہدم ہوگیا تھا۔ گاڑی رام گنگا دریا میں گر گئی۔ اہل خانہ نے مزید کہا کہ پُل کا پہلا حصہ بالکل درست حالت میں تھا جس کی وجہ سے کارسوار پل پر چڑھ گئے اور اوپر پہنچتے ہیں لیکن پُل کا اگلا حصہ موجود نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل میپ میں پل ٹوٹنے کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے تین افراد ہلاکایک گاڑی زیر تعمیر پل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پل کا اگلا حصہ رواں سال سیلاب کی وجہ سے ٹوٹ چکا تھا لیکن اس تبدیلی کو گوگل میپ میں اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںبھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
مزید پڑھ »
حسن ابدال میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاریبھارت سے 2500 سے زائد سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آئے ہیں
مزید پڑھ »
مناہل ملک لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی بھی بول پڑےمفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
مزید پڑھ »
جی میل کا ایسا نیا بہترین فیچر جو صارفین کی بڑی مشکل کا حل ثابت ہوگاگوگل کی جانب سے جی میل میں عارضی ای میل ایڈریس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام کے دوران حادثات معمول بن گئےتعمیراتی کام کے باعث کھودی گئی سڑک میں کار گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »