گوگل کی جانب سے جی میل میں عارضی ای میل ایڈریس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
اگر آپ کسی ای میل سروس جیسے جی میل کو استعمال کرتے ہیں تو علم ہوگا کہ اسپام ای میلز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔اس طرح کی متعدد ایپس موجود ہیں جو عارضی ای میل ایڈریس کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔
خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ برسوں میں جی میل میں اسپام ای میلز سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے متعدد فیچرز فراہم کیے گئے ہیں، مگر آپ کا ای میل ایڈریس پھر بھی اسپام میلز کی زد میں رہتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جن ایپس یا سروسز کی جانب سے آپ کے ای میل ایڈریس کو طلب کیا جاتا ہے، ان کو مدنظر رکھ کر یہ فیچر ڈیزائن کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور دنیا کا مستقبلڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز عالمی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
اب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہیگوگل نے ہیلپ می رائٹ نامی فیچر جی میل کے ویب ورژن میں متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »
دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلانبجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں بہترین فیچر متعارف جو ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ بہتر بنائے گایوٹیوب کی جانب سے پرانے پلے بیک اسپیڈ آپشن کو نئے سلائیڈر انٹرفیس سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
زمبابوین خاتون نے عاطف اسلم کا گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیاسوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خاتون کو عاطف اسلم کا گانا زبانی یاد ہے اور وہ بہترین انداز میں گانا گارہی ہیں
مزید پڑھ »