اب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہی

Google خبریں

اب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گوگل نے ہیلپ می رائٹ نامی فیچر جی میل کے ویب ورژن میں متعارف کرایا ہے۔

گوگل نے جی میل کے ویب صارفین کے لیے ای میلز کو تحریر کرنا بہت آسان بنا دیا ہے۔آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی پر مبنی یہ فیچر اگست میں موبائل صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔

یہ فیچر فی الحال جی میل کے ان صارفین کو دستیاب ہے جو گوگل ورک اسپیس یا گوگل ون اے آئی پریمیئم پروگرام کے تحت ماہانہ فیس ادا کرتے ہیں۔جی میل پر اب ای میلز پر ریپلائی واٹس ایپ میسجز کی طرح کرنا ممکنجی میل اور دیگر گوگل سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل صارفین کیلئے دستیاب اگر آپ شروع سے آخر تک ای میل تحریر کرنا چاہتے ہیں تو بھی جیمنائی ٹولز سے آپ ایسا کرسکیں گے، بس اے آئی ماڈل کو آپ نے چند الفاظ فراہم کرنا ہوں گے۔ان آپشنز سے ای میل کے انداز کو فوری بدلنا ممکن ہو جائے گا۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنے ڈرافٹ کا آغاز کم از کم 12 الفاظ سے کرنا ہوگا جس کے بعد پالش آپشن نظر آئے گا۔میٹا پلیٹ فارمز صارفین کی تعداد زیادہ ہونے سے سست روی کا شکار ہوئے، پی ٹی اے کی انوکھی...

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشاف عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفآن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفصارفین کسی بھی مشکوک ٹیکسٹ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں گے اور دیکھیں گے کہ آیا محفوظ ہے یا نہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدریپی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »

سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںسارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹسآپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ترمیم نہیں لائی جاسکتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

انٹرویو کے دوران ہی امیدوار کو مسترد کیے جانے کی ای میل موصولانٹرویو کے دوران ہی امیدوار کو مسترد کیے جانے کی ای میل موصولrejected during interview
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:44:02