ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز عالمی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے
دنیا کے تمام ممالک میں سیاسی ہلچل اپنی جگہ، لیکن جب امریکا میں صدارتی انتخابات کا طبل بجتا ہے تو ہر طرف سیاسی مبصرین اس پہ بات کرتے ہیں، گرما گرم بحثیں ہوتی ہیں۔ تمام دنیا کی نظر امریکا پہ ہوتی ہے۔ امریکی انتخابات کو جو اہمیت ملتی ہے وہ کسی دوسرے ملک کے انتخابات کو نہیں ملتی۔ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات محض امریکی عوام کے لیے نہیں بلکہ عالمی سیاست، اقتصادیات اور امن کے لیے بھی فیصلہ کن ثابت ہوسکتے...
دنیا کو یہ امید ہے کہ اگر امریکا، خاص طور پر ٹرمپ کی قیادت، اپنی سامراجی پالیسی کو ترک کر کے ایک برابری کی بنیاد پر خارجہ پالیسی اپنائے تو یہ عالمی امن کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ پہلی مدت میں ٹرمپ نے ماحولیات پر سنجیدہ توجہ نہیں دی اور پیرس معاہدے سے علیحدگی اختیار کی، اگر ٹرمپ اپنی دوسری مدت میں ماحولیات کو اہمیت دیں، تو امریکا دنیا کے ساتھ مل کر ماحول کو بچانے کے لیے مؤثر اقدامات کرسکتا ہے، جو آنے والی نسلوں کے لیے بہتر مستقبل کا ضامن ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »
کیا ٹرمپ کے آنے سے تبدیلی آئے گی ؟ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح دنیا بھر کے لیے حیران کن ہے
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کے وائرل دریائی گھوڑے نے امریکی صدارتی انتخابات کے فاتح کی پیشگوئی کردیاس چھوٹے دریائی گھوڑے نے وائٹ ہاؤس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستمظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!غزہ میں جنگ بندی کا تاج ڈونلڈ ٹرمپ کے سر سجے گا، ٹرمپ کی جیت عالمی امن کیلئے اہم ثابت ہوگی
مزید پڑھ »