مستقبل قریب میں طبی مراکز میں آپ کا معائنہ ایک 'اے آئی ڈاکٹر' کرے گا۔
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کیکے مطابق اس چیٹ بوٹ کی ٹریننگ کے لیے کمپنی نے طبی ماہرین کے ڈیٹا کا احتیاط سے انتخاب کیا تاکہ اس ٹول کی طبی نگہداشت سے متعلق بات چیت کی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے۔
گوگل کو توقع ہے کہ یہ اے آئی ٹول ایسے خطوں میں انتہائی مفید ثابت ہو سکے گا جہاں ڈاکٹروں تک رسائی بہت مشکل سے ہوتی ہے۔ مئی میں اس حوالے سے گوگل کی جانب سے جاری ایک تحقیقی مقالے میں بتایا گیا تھا کہ اس چیٹ بوٹ کی تفصیلات مستند ہونے کے حوالے سے کچھ خدشات ہیں اور ٹرائل کے دوران بھی ڈاکٹروں نے کچھ خامیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
مگر ان خامیوں کے باوجود میڈ پام 2 کی جانب سے متعدد حوالوں سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور یہ ٹول کافی حد تک حقیقی ڈاکٹروں کی طرح کام کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس ٹول کے آزمائشی ڈیٹا کا کنٹرول اسپتالوں کے پاس ہے اور گوگل کو اس تک رسائی حاصل نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
مزید پڑھ »
بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہمتاثرہ خاتون کی درخواست پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات: DailyJang women
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں سے حادثات میں اموات 78 ہو گئیںملک میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 78 ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس کو عالمگیر ترین کے فون ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیااستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »