اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے
آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گٸیکوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحقبھارت میں بچوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی؛7 نومولود ہلاکخود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاضوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاقپشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہیدامیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیاکراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی...
سنیمیٹک فوٹوز کے برعکس اس فیچر کے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ یہ خودبخود ویڈیو کے ایک حصے کا انتخاب کرتا ہے اور اس پر سلو موشن افیکٹ کا اطلاق کر دیتا ہے جس سے سنیمیٹک احساس میں اضافہ ہوتا ہے۔ واضح رہے کمپنی کی جانب سے فیچر کے اجراء کی تاریخ اور اس کے استعمال کے متعلق کوئی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارفکیلیفورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف کروا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارفیہ دونوں فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاایپل کی جانب سے وہیکل موشن کیوز نامی ایک نیا فیچر آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں بظاہر معمولی مگر انتہائی کارآمد تبدیلیگوگل سرچ میں ویب کے نام سے ایک نیا فلٹر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
مزید پڑھ »