گوگل، نیٹ فلکس کا پاکستانی صارفین کی سہولیت کیلئےاہم اقدامات

پاکستان خبریں خبریں

گوگل، نیٹ فلکس کا پاکستانی صارفین کی سہولیت کیلئےاہم اقدامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

گوگل، نیٹ فلکس کا پاکستانی صارفین کی سہولیت کیلئےاہم اقدامات SamaaTV

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 51 mins ago

گوگل اور نیٹ فلکس جیسے گلوبل سروس فراہم کرنے والوں نے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کو کرونا کے وباء کے دوران ٹیلی کمیونکیشن نیٹ ورکس پر دباؤ کم کرنے اور صارفین کی سہولت کے حوالے سے کئے جانے والے مختلف اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ گوگل نے پاکستانی صارفین کو مقامی سطح پر متعلقہ معلومات فراہم کرنے کے لئے نئے خصوصیات اور وسائل متعارف کرائے ہیں، ان میں گوگل سرچ پر کرونا 19 ، ایس او ایس الرٹس اور نالج پینلز کی توسیع شامل ہے، نیز یوٹیوب انفارمیشن پینل بھی شامل ہیں۔

یہ معلوماتی چینلز پاکستانی شہریوں کو مقامی طور پر متعلقہ معلومات فراہم کرنے کے لئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سے منسلک ہیں، گوگل نے بروقت اور مددگار معلومات کی فراہمی کے لیے تشہری فہرست بھی وزارت قومی صحت کو پیش کردی ہے ۔ گوگل نے ’بولو‘کے نام سے بول چال پر مبنی ایک ایپ بھی متعارف کرائی ہے جس سے بچوں کو اپنی آواز میں اعتماد کے ساتھ پڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسکول بند ہونے کی وجہ سے یہ ایپ اردو میں بھی دستیاب کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک مفت انگریزی ایپ متعارف کروائی گئی ہے جس میں کاروبار ، مارکیٹنگ ، نظم و نسق اور اور دیگر موضوعات کے آسان سبق شامل ہیں۔دوسری جانب نیٹ فلکس نے بتایا کہ کرونا وائرس کے اس وبائی امراض کے دوران پاکستان میں ٹیلی کمیونکیشن کے نیٹ ورکس پر سروس کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے نیٹ فلکس ٹیلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی منظوری دےدیسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی منظوری دےدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر صارفین کےلئے ریلیف کا اعلان کردیا،سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاپی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
مزید پڑھ »

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکےباکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کو 6سال گزر گئے اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد
مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ مگر سیلف آئسولیشن میں موجود ملالہ یوسفزئی نےکیا کردکھایا؟ تصاویر سامنے آگئیںکورونا کا خطرہ مگر سیلف آئسولیشن میں موجود ملالہ یوسفزئی نےکیا کردکھایا؟ تصاویر سامنے آگئیںنیویارک (ویب ڈیسک) امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی بھی کورونا سے بچائو کے لیے ان دنوں خودساختہ تنہائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 15:56:03