گھاس چرتی گائیوں نے کھیت میں چھپا ملزم گرفتار کروا دیا arynewsurdu
امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست نارتھ کیرولینا کے ایک چھوٹے سے قصبے بون میں پیش آیا۔ ایک مشکوک شخص ٹریفک سگنل توڑ کر تیزی سے فرار ہوا اور نواحی علاقے کے کھیتوں میں جا چھپا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ مشکوک شخص اتنی تیز رفتاری سے اپنی گاڑی دوڑاتا ہوا نکلا کہ پولیس اس کا پیچھا نہ کرسکی، اس کے بعد وہ گاڑی ایک جگہ چھوڑ کر کھیتوں میں چھپ گیا۔پولیس کے مطابق گائیوں کے انداز میں بے چینی تھی اور وہ بار بار اس جگہ دیکھ رہی تھیں جہاں مشکوک شخص چھپا ہوا تھا، پولیس نے پیش قدمی کی تو وہ نہایت دوستانہ انداز میں پولیس کو باقاعدہ اس جگہ تک ساتھ لے گئیں۔پولیس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں مزاحیہ انداز میں ان گائیوں کو بھی پولیس ڈپارٹمنٹ میں بھرتی کرنے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملک بھر میں درج کسی بھی مقدمے میں پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی، پولیس مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والا ملزم گرفتارکراچی میں پولیس نے مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کرلی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
جلاؤ گھیراؤ : کراچی میں اسپیشل یونٹس کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیاکراچی : شہرقائد میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر اسپیشل یونٹس کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
مزید پڑھ »
شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائنوزیراعظم شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔انہوں نےہدایت کی کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تمام شرپسندوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر راکھی ساونت کا پاکستانی عوام کیلئے خصوصی پیغام9 مئی کو عمران خان کو نیب نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »